Surah Al Maidah  سورة المَائدة

 Instructions:

This Page is regularly Updated Top to Bottom (Newest Recorded Dars on Top to this Sura)

To Download: Right-Click on target Audio file and Save As at your target destination please.

To Play: Live play target Audio file, just click.

Dars_No_298_Surah_Maidah_Ayat_No_89_To_91

اسلامی معاشرے کیلئے بنیادی احکامات کیا ہے ؟ذکرِ الہٰی کی اہمیت کیا ہے ؟

Dars_No_297_Surah_Maidah_Ayat_No_83_To_88

ہمیں باطل مقاصدِ زندگی پسند ہیں کیوں؟اللہ تعالیٰ سے محبت ہماری اشد ضرورت ہے۔کیا ہم اپنی عام زندگی میں واقعی حد سے تجاوز کرتے ہیں

Dars_No_296_Surah_Maidah_Ayat_No_78_To_82

اللہ تعالیٰ کی لعنت کے مستحق کونسے لوگ ہیں۔ہمیں کیوں گناہ آسان اور نیکی مشکل معلوم ہوتی ہے

Dars_No_295_Surah_Maidah_Ayat_No_73_To_77

الہ کا مطلب کیا اور مشرک کون ہے ؟

Dars_No_294_Surah_Maidah_Ayat_No_68_To_72_Part_2

بُرے اعمال کی سز فوراً نہیں ہوتی اللہ تعالیٰ ڈھیل دیتے ہیں۔یہ قانون الہٰی ہے۔ لہٰذا عذاب الہٰی سے غافل نہیں ہونا چاہیے

Dars_No_293_Surah_Maidah_Ayat_No_68_To_69

اگر ہم قرآن پرعمل نہ کریں تو ہماری اللہ تعالیٰ کی نظر میں کیا حقیقت ہوگی ؟اگر ہم اللہ تعالیٰ اور یوم آخرت پر حقیقی ایمان نہ لائیں تو کیا عملِ صالحا کر سکیں گے ؟

Dars_No_292_Surah_Maidah_Ayat_No_65_To_67

کیا قرآن پر عمل کرنے سے ہم پر اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کی بارش ہونے لگے گی ؟کیا قرآن کا دوسروں تک پہنچانا ہمارے لئے لازم ہے ؟

Dars_No_291_Surah_Maidah_Ayat_No_64

اللہ تعالیٰ اپنے احکامات کو نہ ماننے والے کو پسند نہیں کرتے؟

Dars_No_290_Surah_Maidah_Ayat_No_61_To_63

کیا ہماری قوم یہودی صفات اپناچکی ہے؟

Dars_No_289_Surah_Maidah_Ayat_No_57_To_60

کن لوگوں سے دوستی بالکل نہیں کرنی چاہیے؟کیا اللہ تعالیٰ ہم سے راضی ہوسکتے ہیں؟یہ اللہ تعالیٰ کا حکم ہے ۔کہ جن لوگوں نے دین کو ہنسی اور کھیل سمجھ رکھا ہے ان سے تعلق توڑ لو

Dars_No_288_Surah_Maidah_Ayat_No_55_To_56_Part_2

مومن نماز قائم کرنے والا ہوتا ہے ؟ اللہ کے لشکری کون لوگ ہیں؟اللہ کا لشکر غالب ہوگا؟

Dars_No_287_Surah_Maidah_Ayat_No_55_Part_1

بے شک اللہ تعالیٰ ہی مومنوں کا حقیقی دوست ہے۔صاحبِ ایمان لوگوں کی صفات کیا ہوتی ہیں؟

Dars_No_286_Surah_Maidah_Ayat_No_54

باطنی ارتداد کیسے ہوجاتا ہے ؟اللہ تعالیٰ کا حقیقی فضل کیا ہے ؟مومن کی صفات کیا ہیں؟

Dars_No_285_Surah_Maidah_Ayat_No_52_To_53

نیک اعمال کیوں ضائع ہوجاتے ہیں ؟

Dars_No_284_Surah_Maidah_Ayat_No_49_To_51 

کیا ہم دورِ جاہلیت میں رہ رہے ہیں کیا عیسائی اور یہودی سے دوستی کرکے ہم عیسائی اور یہودی قوم میں شمار ہونگے ؟

Dars_No_283_Surah_Maidah_Ayat_No_48

ہمارے پاس جو کچھ قوتیں اور اختیارِ ارادہ ہیں کیا اس میں ہماری آزمائش ہے ؟

Dars_No_282_Surah_Maidah_Ayat_No_45_To_47

مقصدِ زندگی میں کامیابی کا چھوٹا سا راز کیا ہے ؟

Dars_No_281_Surah_Maidah_Ayat_No_41_To_44

کیا اللہ کے احکامات کے مطابق زندگی نہ گزارنے والے اللہ کے بندے کہلا سکتے ہیں؟

Dars_No_280_Surah_Maidah_Ayat_No_38_To_40

کیا انسان اپنی زندگی کے مقصد میں کامیابی کیلئے صرف اللہ کے احکامات کے مطابق زندگی گزارے گا؟

Dars_No_279_Surah_Maidah_Ayat_No_36_To_37 

کیا روز قیامت پانچ ہزارٹن سونا ، دو ٹن ڈائمنڈ اور دس ٹن پلاٹینیم فری میں دے کر دوزخ کے عذاب سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے ؟

Dars_No_278_Surah_Maidah_Ayat_No_35_Part_2

کیا نجات کے لئے وسیلہ بہت ضروری ہے؟

Dars_No_277_Surah_Maidah_Ayat_No_35

دین اور دنیا میں اصل کامیابی کا راز کیا ہے ؟

Dars_No_276_Surah_Maidah_Ayat_No_33_To_34

کیا ہمارے اعمال اور طرز زندگی اللہ تعالیٰ اور اس کے رسولؐسے جنگ کے مترادف ہیں؟

Dars_No_275_Surah_Maidah_Ayat_No_27_To_32 

کیا ہم مسلمان اپنے پیغمبر کی تعلیمات پر پورا عمل کررہے ہیں ؟

Dars_No_274_Surah_Maidah_Ayat_No_17_To_26

کیا آج ہم اہل کتاب کے نقشِ قدم پرپوراچل رہے ہیں ؟

Dars_No_273_Surah_Maidah_Ayat_No_13_To_16 

کیا کلمہِ توحید وعدہِ خداوندی ہے ؟ اگرہم اللہ سے کیا ہوا وعدہ بُھلادیں تو اُس کے اثرات ہم پر کیا ہونگے ؟

Dars_No_272_Surah_Maidah_Ayat_No_12_Part_2

کیا تصوف اسلام کے خلاف ہے ؟کیا کسی کو اپنے دین میں رہنمائی کے لئے منتخب کرلینا اسلام کے اصول کے خلاف ہے ؟

Dars_No_271_Surah_Maidah_Ayat_No_11_To_12_Part_1

اللہ تعالیٰ کی خصوصی رحمت کے مستحق کون لوگ ہیں ؟

جنت کے یقینی حقدار کون ہیں

Dars_No_270_Surah_Maidah_Ayat_No_6_To_10 

مسلمان کا نعرہِ مستانہ سَمِعْنَا وَاَطَعْنَا رَبّنَا ۔گناہوں کی بخشش اور اجرِعظیم کے مستحق کون لوگ ہیں؟

Dars_No_269_Surah_Maidah_Ayat_No_5_Part_4 

کیا ایمان لانے کے بعد کفر کی روش اختیار کرنے والے کے نیک اعمال ضائع ہوجائیں گے ؟

Dars_No_268_Surah_Maidah_Ayat_No_4_Part_3

جو یہاں حق کو نہ دیکھ سکاروزِ قیامت اُسکو اندھا کیوں اٹھایا جائے گا؟

Dars_No_267_Surah_Maidah_Ayat_No_3_Part_2 

کیا واقعی اللہ تعالیٰ کا قُرب حاصل کرلینا بہت زیادہ آسان ہے ؟

Dars_No_266_Surah_Maidah_Ayat_No_3_Part_1 

دین کسے کہتے ہیں ؟ہمارا مقصدِ زندگی کیاہے ؟ دین پر عمل کرنے کی ضرورت آخر کیا ہے ؟دین پر عمل کرنے کا فائدہ کیا ہے؟

Dars_No_265_Surah_Maidah_Ayat_No_2 

اللہ تعالیٰ کی نشانیاں کونسی ہیں؟اور انکا احترام کیوں ضروری ہے؟

Dars_No_264_Surah_Maidah_Ayat_No_1

کیا ایفائے عہد ضروری ہے ؟